ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ کے ساتھ بات چیت کی بنیاد ایران کا سات نکاتی منصوبہ ہے جسے اب مختصر کر دیا گیا ہے اور یہ ’دو دن کے اندر عمل درآمد کے لیے تیار ہے۔‘
امریکہ کے ساتھ معاہدے کی صورت میں آبنائے ہرمز کو دو روز میں بحال کیا جا سکتا ہے: ایران