امریکہ میں وسط مدتی انتخابات: ووٹوں کی گنتی کیسے ہوتی ہے اور نتائج آنے میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟

امریکہ میں وسط مدتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ سینیٹ کی 35 جبکہ ایوانِ نمائندگان کی تمام 435 نشستوں کے لیے ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ 36 ریاستوں میں نئے گورنرز کے انتخاب کے لیے بھی ووٹنگ ہو رہی ہے۔اس وقت کانگریس کے دونوں ایوانوں پر صدر ٹرمپ کی جماعت ریپبلکن پارٹی کا کنٹرول ہے۔ تاہم یہ انتخابات ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب صدر ٹرمپ کیعوامی مقبولیت میں کمی ہوئی ہے۔

امریکہ میں وسط مدتی انتخابات: ووٹوں کی گنتی کیسے ہوتی ہے اور نتائج آنے میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US