امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں ابتدائی نتائج ڈیموکریٹس کے لیے حوصلہ افزا دکھائی دے رہے ہیں۔ شمالی کیرولائنا میں سینیٹ کی ایک نشست ریپبلکنز سے چھیننے کے بعد ڈیموکریٹس کی سینیٹ میں اکثریت حاصل کرنے کی امیدیں بڑھ گئی ہیں، جبکہ جارجیا سمیت کئی اہم ریاستوں میں بھی انھیں مثبت نتائج ملے ہیں۔
- اپنے موبائل فون یا ٹیبلٹ پر بی بی سی اردو تک براہِ راست رسائی کے لیے BBC WORLD SERVICE ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے BBC News اردو ایڈیشن کا انتخاب کریں اور نیوز الرٹس، تحقیقاتی اور تفصیلی رپورٹس، سب کچھ ایک ہی جگہ پر حاصل کریں
- امریکہ میں وسط مدتی انتخابات: متعدد ریاستوں میں پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
- سینیٹ کی 35 جبکہ ایوانِ نمائندگان کی تمام 435 نشستوں کے لیے ووٹرز نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا
- امریکہ کی 36 ریاستوں میں نئے گورنرز کے انتخاب کے لیے بھی ووٹ ڈالے گئے
- امریکی سینیٹ میں برتری کا فیصلہ کرنے والی اہم ریاستیں کونسی ہیں؟
- اس وقت امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں پر صدر ٹرمپ کی جماعت ریپبلکن پارٹی کا کنٹرول ہے
- یہ انتخابات ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب صدر ٹرمپ کیعوامی مقبولیت میں کمی ہوئی ہے۔
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات: ڈیموکریٹس نے پہلی سینیٹ نشست ریپبلکنز سے چھین لی، اکثریت حاصل کرنے کی امیدیں بڑھ گئیں