فضا سے فضا میں مار کرنے والے مقامی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا: پاکستان کا دعویٰ

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے مقامی سطح پر تیار کردہ فضا سے فضا میں مار کرنے والے اپنے پہلے میزائل ’فَاز‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جدید ٹرمینل گائیڈنس سسٹم سے لیس یہ میزائل طویل فاصلے پر فضائی اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
  • پاکستان کا مقامی سطح پر تیار کردہ پہلے فضا سے فضا میں مار کرنے والے ’فاز‘ میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ
  • ایران کے مطالبات پر امریکہ کا جواب 'قابلِ اطمینان' نہیں، محسن رضائی
  • حکومت کا ایل پی جی کی درآمد کو مسابقت کی بنیاد پر کھولنے اور کوٹہ سسٹم ختم کرنے کا اعلان
  • ٹرمپ کی ایران پر حملے کی تصدیق: ’ایران میں اینٹی ایئر کرافٹ سسٹم کو نشانہ بنایا گیا‘
  • سندھ حکومت کا ایم کیو ایم کو 29 نومبر کو شاہراہِ فیصل پر جلسے کی اجازت دینے سے انکار

فضا سے فضا میں مار کرنے والے مقامی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا: پاکستان کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US