امریکہ میں وسط مدتی انتخابات: ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی کو تاریخی شکست کا سامنا، ڈیموکریٹس کانگریس کے دونوں ایوانوں پر کنٹرول کے قریب

امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کے لیے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں، اور پیش گوئی کی جا رہی ہے کہ وہ سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان دونوں میں اکثریت حاصل کر کے کانگریس کا کنٹرول واپس لے سکتے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ان نتائج کو ’مکمل طور پر قبول کرنے کے لیے تیار ہیں‘ اور مخالف جماعت کے ساتھ کام کرنے پر آمادہ ہیں۔
  • اپنے موبائل فون یا ٹیبلٹ پر بی بی سی اردو تک براہِ راست رسائی کے لیے BBC WORLD SERVICE ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے BBC News اردو ایڈیشن کا انتخاب کریں اور نیوز الرٹس، تحقیقاتی اور تفصیلی رپورٹس، سب کچھ ایک ہی جگہ پر حاصل کریں
  • امریکہ میں وسط مدتی انتخابات کے لائیو نتائج دیکھنے کے لیے یہاں کلک کیجیے
  • تمام ریاستوں میں پولنگ ختم ہونے کے بعد اب ووٹوں کی گنتی اور نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے
  • سینیٹ کی 35 جبکہ ایوانِ نمائندگان کی تمام 435 نشستوں کے لیے ووٹرز نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا
  • امریکہ کی 36 ریاستوں میں نئے گورنرز کے انتخاب کے لیے بھی ووٹ ڈالے گئے
  • امریکی سینیٹ میں برتری کا فیصلہ کرنے والی اہم ریاستیں کونسی ہیں؟
  • اس وقت امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں پر صدر ٹرمپ کی جماعت ریپبلکن پارٹی کا کنٹرول ہے
  • یہ انتخابات ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب صدر ٹرمپ کیعوامی مقبولیت میں کمی ہوئی ہے۔

امریکہ میں وسط مدتی انتخابات: ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی کو تاریخی شکست کا سامنا، ڈیموکریٹس کانگریس کے دونوں ایوانوں پر کنٹرول کے قریب


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US