امریکہ میں وسط مدتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ سینیٹ کی 35 جبکہ ایوانِ نمائندگان کی تمام 435 نشستوں کے لیے ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ 36 ریاستوں میں نئے گورنرز کے انتخاب کے لیے بھی ووٹنگ ہو رہی ہے۔اس وقت کانگریس کے دونوں ایوانوں پر صدر ٹرمپ کی جماعت ریپبلکن پارٹی کا کنٹرول ہے۔ تاہم یہ انتخابات ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب صدر ٹرمپ کیعوامی مقبولیت میں کمی ہوئی ہے۔
- اپنے موبائل فون یا ٹیبلٹ پر بی بی سی اردو تک براہِ راست رسائی کے لیے BBC WORLD SERVICE ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے BBC News اردو ایڈیشن کا انتخاب کریں اور نیوز الرٹس، تحقیقاتی اور تفصیلی رپورٹس، سب کچھ ایک ہی جگہ پر حاصل کریں
- امریکہ میں وسط مدتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری
- سینیٹ کی 35 جبکہ ایوانِ نمائندگان کی تمام 435 نشستوں کے لیے ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔
- امریکہ کے 36 ریاستوں میں نئے گورنرز کا انتخاب بھی آج ہو رہا ہے۔
- امریکی سینیٹ میں برتری کا فیصلہ کرنے والی اہم ریاستیں کونسی ہیں؟
- اس وقت امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں پر صدر ٹرمپ کی جماعت ریپبلکن پارٹی کا کنٹرول ہے
- یہ انتخابات ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب صدر ٹرمپ کیعوامی مقبولیت میں کمی ہوئی ہے۔
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری: معیشت، جمہوریت اور امیگریشن ووٹرز کی ترجیحات میں سرفہرست