پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے مقامی سطح پر تیار کردہ فضا سے فضا میں مار کرنے والے اپنے پہلے میزائل ’فَاز‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جدید ٹرمینل گائیڈنس سسٹم سے لیس یہ میزائل طویل فاصلے پر فضائی اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
- اپنے موبائل فون یا ٹیبلٹ پر بی بی سی اردو تک براہِ راست رسائی کے لیے BBC WORLD SERVICE ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے BBC News اردو ایڈیشن کا انتخاب کریں اور نیوز الرٹس، تحقیقاتی اور تفصیلی رپورٹس، سب کچھ ایک ہی جگہ پر حاصل کریں
- پاکستان کا مقامی سطح پر تیار کردہ پہلے فضا سے فضا میں مار کرنے والے ’فاز‘ میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ
- ایران کے مطالبات پر امریکہ کا جواب 'قابلِ اطمینان' نہیں، محسن رضائی
- حکومت کا ایل پی جی کی درآمد کو مسابقت کی بنیاد پر کھولنے اور کوٹہ سسٹم ختم کرنے کا اعلان
- ٹرمپ کی ایران پر حملے کی تصدیق: ’ایران میں اینٹی ایئر کرافٹ سسٹم کو نشانہ بنایا گیا‘
- سندھ حکومت کا ایم کیو ایم کو 29 نومبر کو شاہراہِ فیصل پر جلسے کی اجازت دینے سے انکار
فضا سے فضا میں مار کرنے والے مقامی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا: پاکستان کا دعویٰ