عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی: امریکی عوام نے ووٹ کے ذریعے جنگ کو مسترد کر دیا ہے، ایران

امریکہ میں وسط مدتی انتخابات اور مشرق وسطیٰ میں امن مذاکرات کے تناظر میں بدھ کے روز عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جاری رہی ہے۔ دوسری جانب ایران کی پارلیمان کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کانگریس کے دونوں ایوانوں میں ریپبلکنز کی ممکنہ شکست کے تناظر میں کہا ہے کہ ووٹ کے ذریعے امریکی عوام نے ’جنگ کو مسترد‘ کر دیا ہے۔
  • اپنے موبائل فون یا ٹیبلٹ پر بی بی سی اردو تک براہِ راست رسائی کے لیے BBC WORLD SERVICE ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے BBC News اردو ایڈیشن کا انتخاب کریں اور نیوز الرٹس، تحقیقاتی اور تفصیلی رپورٹس، سب کچھ ایک ہی جگہ پر حاصل کریں
  • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی: برینٹ خام تیل کے فیوچر معاہدے 0.25 فیصد کمی کے ساتھ 103.34 ڈالر فی بیرل پر آ گئے
  • پاکستان کا مقامی سطح پر تیار کردہ پہلے فضا سے فضا میں مار کرنے والے ’فاز‘ میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ
  • ایران کے مطالبات پر امریکہ کا جواب 'قابلِ اطمینان' نہیں، محسن رضائی
  • حکومت کا ایل پی جی کی درآمد کو مسابقت کی بنیاد پر کھولنے اور کوٹہ سسٹم ختم کرنے کا اعلان
  • ٹرمپ کی ایران پر حملے کی تصدیق: ’ایران میں اینٹی ایئر کرافٹ سسٹم کو نشانہ بنایا گیا‘
  • سندھ حکومت کا ایم کیو ایم کو 29 نومبر کو شاہراہِ فیصل پر جلسے کی اجازت دینے سے انکار

عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی: امریکی عوام نے ووٹ کے ذریعے جنگ کو مسترد کر دیا ہے، ایران


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US