پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پونچھ ڈویژن کی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ راولا کوٹ کے بس ٹرمینل پر جمعرات کی صبح مظاہرین اور سکیورٹی اداروں کی جھڑپوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے چند اہلکار زخمی ہوئے ہیں، جبکہ چند مظاہرین کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
- اپنے موبائل فون یا ٹیبلٹ پر بی بی سی اردو تک براہِ راست رسائی کے لیے BBC WORLD SERVICE ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے BBC News اردو ایڈیشن کا انتخاب کریں اور نیوز الرٹس، تحقیقاتی اور تفصیلی رپورٹس، سب کچھ ایک ہی جگہ پر حاصل کریں
- راولا کوٹ میں ایکشن کمیٹی کے مظاہرین کے خلاف آپریشن: دو طرفہ فائرنگ سے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں اور مبینہ مسلح مظاہرین زخمی ہوئے، پونچھ پولیس
- سکیورٹی فورسز نے راولا کوٹ بس ٹرمینل کو مظاہرین سے خالی کروانے کے لیے علی الصبح آپریشن کیا اور کارکنوں پر مبینہ طور پر براہِ راست فائرنگ کی گئی: ایکشن کمیٹی کا الزام
- ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ’جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ امریکی سیاست میں تبدیلی سے ایران کے خلاف واشنگٹن کے رویے میں بھی تبدیلی آئے گی، وہ سخت غلطی پر ہیں۔‘
راولا کوٹ: مظاہرین کے خلاف آپریشن میں مبینہ دو طرفہ فائرنگ سے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں اور مظاہرین کے زخمی ہونے کی اطلاعات