ڈیموکریٹس کی کامیابی کے بعد عالمی منڈیوں میں تیزی، خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

امریکہ میں وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی فیصلہ کن کامیابی کے بعد عالمی مالیاتی منڈیوں میں مثبت رجحان دیکھا گیا، جبکہ خام تیل کی قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئیں۔ تیل کی قیمتوں میں کمی کی ایک اہم وجہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا بیان قرار دیا جا رہا ہے، جس میں انھوں نے کہا تھا کہ ایران کے ساتھ جنگ ری پبلکنز کی انتخابی شکست کی ایک وجہ بنی۔

ڈیموکریٹس کی کامیابی کے بعد عالمی منڈیوں میں تیزی، خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US