علاقائی بحران کے حل کے لیے سفارتی کوششیں، صدر ٹرمپ کا قطر کے امیر سے ٹیلی فونک رابطہ

سرکاری خبر رساں ادارے قطر نیوز ایجنسی کے مطابق، اس گفتگو کے دوران قطر کے امیر اور امریکی صدر نے بین الاقوامی سطح پر جاری سفارتی کوششوں پر بات چیت کی، خصوصاً قطر کی ان ثالثی کوششوں پر جن کا مقصد متحارب فریقوں کے مؤقف میں قربت پیدا کرنا اور مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے میں مدد فراہم کرنا ہے۔

علاقائی بحران کے حل کے لیے سفارتی کوششیں، صدر ٹرمپ کا قطر کے امیر سے ٹیلی فونک رابطہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US