امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ واشنگٹن آئندہ دو ہفتوں میں یہ فیصلہ کرے گا کہ ایران کے حوالے سے مزید اقدامات کیے جائیں یا کسی ممکنہ معاہدے کی توثیق کی جائے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایران جن تجاویز پر غور کر رہا ہے، ان کی تفصیلات سے قطع نظر ایک بات واضح ہے کہ ’تہران امریکی منظوری کے بغیر کوئی بڑا قدم نہیں اٹھائے گا۔‘
صدر ٹرمپ کا دو ہفتوں میں ایران سے متعلق فیصلے کا اعلان: امریکہ کی ’کاغذی یقین دہانیوں‘ پر اعتبار نہیں کریں گے، تہران کا جواب