امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے نہ روکتے تو آج اسرائیل اور پورا مشرق وسطیٰ موجود نہ ہوتا۔ ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ’کوئی اس بارے میں کھل کر بات نہیں کرنا چاہتا، لیکن سب جانتے ہیں کہ یہ حقیقت ہے۔‘
اگر میں ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے نہ روکتا تو آج اسرائیل اور پورا مشرق وسطیٰ موجود نہ ہوتا: ٹرمپ