یمن میں حوثیوں کے خلاف برسرِپیکار سعودی زیرِقیادت فوجی اتحاد کا کہنا ہے کہ اس نے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے مغربی علاقے کی طرف داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل مار گرایا ہے، جبکہ حوثی حکام کے مطابق یمنی دارالحکومت صنعا میں ایک فضائی حملے کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
سعودی فوجی اتحاد کا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل مار گرانے کا دعویٰ، صنعا میں فضائی حملے سے چھ افراد زخمی