قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات: ’ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے‘

قطر کے وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی نے واشنگٹن میں امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ ان کا ملک ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔

قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات: ’ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US