متحدہ عرب امارات کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکے کی اطلاع، مصر میں فیول ٹینکر حادثے میں 30 سے زائد افراد ہلاک

مصر کی وزارتِ صحت کے مطابق قاہرہ میں ایک مصروف شاہراہ پر فیول ٹینکر کے حادثے کے بعد لگنے والی آگ میں 31 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے ہیں۔یو کے میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کو دبئی سے 50 ناٹیکل میل مغرب میں متحدہ عرب امارات کے پانیوں میں ایک دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

متحدہ عرب امارات کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکے کی اطلاع، مصر میں فیول ٹینکر حادثے میں 30 سے زائد افراد ہلاک


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US