لا ہور (ویب ڈیسک ) فیصلآباد میں ہو نے والے پا کستان کر کٹ کپ میں شریک کے
پی کے کی ٹیم کے کپتان یو نس خان کی واپسی کا معا ملہ نیا رخ اختیا ر کر
گیا ہے کے پی کے ٹیم کے کو چ نے یو نس خان کی واپسی پر ذمہ داریا ں نبھا نے
سے انکار کر دیا ہے مقا می میڈیا کے مطا بق کو چ نے یو نس خان کی ٹیم میں
واپسی پر کو چنگ چھو ڑنے کا عند یہ دیا ہے ان کا کہنا تھا کپتا ن نے فیصل
آ باد میں ٹیم کے ہیڈ کو چ کبیر خان کے ساتھ بھی بد تمیزی کی تھی یا د رہے
یو نس خان میچ کے دوران کھیل چھو ڑ کر کراچی واپس آگئے تھے جس پر پی سی بی
و ضا حت طلب کی تھی جبکہ یو نس خان کے معا فی ما نگنے پر بور ڈ نے انہیں پا
کستا ن کپ کھیلنے کی جا زت دی تھی