اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان نے فیصل آباد میں ہونے جلسہ ملتوی کر
دیا ۔عمران کان نے آٹھ مئی کو فیصل آباد مین جلسہ منعقد کیا تھا ۔ اس کے
بعد مسلسل خواتین سے بدتمیزی ہونے پر عمران خان نے فیصل آباد میں ہونے والا
جلسہ اچا نک ملتوی کر دیا، تفصیلات کے مطابق عمران خان نے اسلام آباداور
لاہور میں ہونے والے جلسے میں خواتین کے ساتھ ہونے والی بدتمیزی پر گہرے
افسوس کا اظہار کیا تھا ۔ 8مئی کو فیصل آباد میں پی ٹی آئی نے جلسہ کرنا
تھا جو کہ عمران خان نے اچانک ملتوی کر دیا ۔