وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے معروف گلوگار اے نیئر کی وفات پر گہرے
دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے - وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور
اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اے نیئر فن گائیگی میں نمایاں مقام رکھتے تھے
اور انہوں نے اپنی آواز کے ذریعے فن گلوکاری کو ایک نئی شناخت دی- انہوں نے
کہا کہ اے نیئر کی فن گائیگی کے لیے خدمات تا دیر یاد رکھی جائیں گی۔