اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری

لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز اور رکن اسمبلی خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دئیے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز اور رکن اسمبلی سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دئیے گئے ہیں۔دونوں ارکان کے بروڈکشن آرڈر آج سے شروع ہونے والے بجٹ اجلاس میں شرکت کے لیے جاری کیے گئے ہیں۔پنجاب اسمبلی میں کل بروز جمعہ کو تقریباَ 2100 بلین روپے کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.