نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ آج مدمقابل ہوں گے

نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ آج مدمقابل ہوں گےبرمنگھم: (19 جون 2019) ورلڈکپ دوہزار انیس کا 25واں میچ آج ساؤتھ افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق میچ پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے شروع ہوگا۔

ساؤتھ افریقہ کی کارکردگی اس ٹورنامنٹ میں اچھی نہیں جا رہی اس نے پانچ میں سے ایک میچ جیتا، ایک برابر رہا اور تین میں مات کھائی ہے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر آٹھویں پوزیشن پر ہے۔

ورلڈکپ دوہزار انیس میں اب تک تیسرے نمبر کی ٹیم نے چار مقابلوں میں حصہ لیا اور تین میں فتح یاب رہی جب کہ ایک میچ میں بارش کی وجہ سے دونوں حریفوں کو ایک ایک پوائنٹ دیا گیا تھا۔

 


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.