آصف زرداری اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری

آصف زرداری اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاریاسلام آباد: (19 جون 2019) اسپیکر قومی اسمبلی نے آصف زرداری اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری کردیئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور خواجہ سعد رفیق دونوں رہنماء کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ جبکہ آصف زرداری کا کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کا بھی امکان ہے۔

آصف زرداری اور خواجہ سعد رفیق 28 جون تک جاری رہنے والے قومی اجلاس میں شرکت کر سکیں گے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.