چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی آٹے اور میدہ پر عائد ٹیکس سے متعلق خبروں کی تردید

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی آٹے اور میدہ پر عائد ٹیکس سے متعلق خبروں کی تردیداسلام آباد: (12 جولائی 2019) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے آٹے اورمیدہ پر عائد ٹیکس سے متعلق خبروں کی تردید کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے آٹے اورمیدہ پر عائد ٹیکس سے متعلق خبروں کی سخت الفاظ میں تردید کرتے ہوئے اسے حقائق کے منافی قرار دے دیا ہے۔

انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ آٹے اورمیدہ پر کسی قسم کا ٹیکس عائد نہیں کیا گیا،اس حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.