ہالی وڈ کی ایکشن فلم ہوبس اینڈ شاؤ کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی ایکشن فلم ہوبس اینڈ شاؤ کا نیا ٹریلر جاریویب ڈیسک:(15 جولائی 2019) ہالی وڈ ایکشن فلم ہوبس اینڈ شاؤ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق فاسٹ اینڈ فیورس کے کرداروں پر ہالی ووڈ کی نئی فلم ہوبس اور شاؤ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں ں ڈیوین جانسن اورجیسن اسٹیتھم ہیروبن کرجلوہ گرہورہے ہیں۔ فلم میں ولن کا کردار ادریس البا نبھا رہے ہیں۔

ہدایتکار ڈیوڈ لیچ کی ایڈونچر سے بھرپور اس فلم کی کاسٹ میں ڈیوین جانسن،ادریس البا، جیسن اسٹیتھم، ونیسا کربی، ہیلن مرن، رومن رینز اور ایڈی مارسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم دو اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.