پانچ ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز کے لئے اسپیکر کو درخواست

پانچ ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز کے لئے اسپیکر کو درخواستاسلام آباد:(16 جولائی 2019)اپوزیشن جماعتوں نے پانچ اراکین قومی اسمبلی کےپروڈکشن آرڈرز کیلئےاسپیکر کو درخواست دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق درخواست شہبازشریف، خرم دستگیر، خواجہ آصف، رانا تنویر، ایازصادق ودیگر نے جمع کرائی جس پر شاہد خاقان عباسی اور پیر فضل علی شاہ جیلانی کے بھی دستخط موجود ہیں۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آصف زرداری،راناثناءاللہ اور سعد رفیق، محسن داوڑ اور علی وزیر کے پروڈکشن آرڈرز جاری کیے جائیں، کیونکہ گرفتاری کے باعثمنتخب اراکین قومی اسمبلی کی کارروائی میں شرکت سے محروم ہیں جبکہ قواعد کے مطابق اسپیکریاچیئرمین کمیٹی زیرحراست رکن کواجلاس میں شرکت کیلئے بلاسکتا ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.