نیب نے شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی کو آگاہ کردیا

نیب نے شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی کو آگاہ کردیااسلام آباد: (18 جولائی 2019) نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی کو آگاہ کردیا ہے۔

نیب نے شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی  کو آگاہ کردیا۔ نیب نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط کے ذریعے آگاہ کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ ایل این جی کوٹہ کیس میں شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کیا گیا ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.