سوشل میڈیا نوجوانوں کو ڈپریشن کا شکار بنانے میں پیش پیش

ٹورنٹو:ماہرین صحت نے سوشل میڈیا کا بڑھتا ہوا استعمال نوجوانوں میں ڈپریشن کو بڑھانے کا سبب قرار دے دیا۔  کئی سالوں سے نوجوانوں میں ڈپریشن اور ذہنی صحت کے مسائل کی ایک وجہ موبائل فون کا بے جا استعمال قرار دیا جاتاہے ، تاہم حالیہ تحقیق نے اس بات کی تصدیق کی ہے ۔ مونٹریال سینٹ جسٹن ہسپتال کے ماہرین نے ایک تحقیق کے ذریعے ثابت کیا ہے نوجوانوں میں ٹی وی اور سوشل میڈیا کابڑھتا ہوا استعمال ذہنی دباؤکی وجہ بن رہاہے۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.