پاکستان اسٹاک ایکس چینج 32ہزار 458کی سطح پر بند

کراچی: آج کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکس میں 100انڈیکس معمولی تیزی کے بعد 32ہزار 458 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور آج کاروبار کے دوران 100انڈیکس زیادہ سے زیادہ 32ہزار 549 جبکہ کم از کم 31 ہزار 901 پوائنٹس پر دیکھا گیا تاہم کاروبار کے اختتام پر 149 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 100انڈیکس 32ہزار 458 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.