لیجنڈ اداکار، پروڈیوسر اور گلوکار ندیم بیگ کی آج 78ویں سالگرہ

شائقین کے دلوں میں بسنے والے عظیم اداکار پروڈیوسر اور گلوکار ندیم بیگ کی آج 78 ویں سالگرہ ہے۔

عظیم فنکار ندیم بیگ فلمی دنیا کا ایک جگمگاتا ستارہ ہیں، ندیم بیگ کا سحرانگیز کیرئیرفلم چکوری سے شروع ہوا۔ اداکاری کے ساتھ ندیم بیگ نے گلوکاری کا شوق بھی پورا کیا۔

ندیم اور شبنم کی رومانوی جوڑی سپر ہٹ رہی، مہدی حسن اور احمد رشدی کے کئی مشہور نغمےاداکار پر ہی فلمائے گئے۔ نصف صدی بعد بھی اداکار ندیم بیگ فن کے افق پر ایک ستارے کی طرح جگمگا رہے ہیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.