پی سی بی کی ثناء میر کو آئی سی سی ویمنز کمیٹی میں شمولیت پر مبارکباد

پاکستان کرکٹ بورڈقومی خواتین کرکٹ کی رول ماڈل ثناء میر کو آئی سی سی ویمنز کمیٹی میں شمولیت پر مبارکبادپیش کرتا ہے۔ ثناء میر کمیٹی میں شامل تین موجودہ خواتین کھالڑیوں میں سے ایک ہیں۔انگلینڈ کی سابق خاتون کرکٹر کلئیر کانر کوکمیٹی کی چیئرپرسن برقرار رکھا گیا ہے۔

کمیٹی میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور ایک روزہ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والی اسپنر ثناء میر کے علاوہ آسٹریلیا کی خاتون کرکٹر لیسا سٹالیکر اور بھارتی کھالڑی مٹھالی راج شامل ہیں۔ کمیٹی کا پہال اجالاس گذشتہ روز آئی سی سی کی ساالنہ کانفرنس کے دوران منعقد ہوا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.