فنکار محسن عباس پر برس پڑے، ہر طرف سے سخت تنقید

لاہور(ویب ڈیسک) معروف ادادکار محسن عباس کا بیوی پر تشدد کا معاملہ۔ اداکار محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے تھانہ ڈیفینس سی میں مقدمے کیلئے درخواست جمع کروا دی۔درخواست اہلیہ کے وکیل کی جانب سے پولیس کو کرواءگئ، ایس پی کینٹ۔ فاطمہ سہیل نے اپنے خاوند محسن عباس کیخلاف مقدمے کی درخواست دی تھی۔ خاتون فاطمہ سہیل کو متعد بار میڈیکل کیلئے تھانے آنے کو کہا۔ خاتون تاحال تھانے نہ پہنچی میڈیکل نہ ہونے کے باعث ابتداءتفتیش سست روی کا شکا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.