وزیر اعظم کی ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت

وزیر اعظم کی ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمتاسلام آباد: (21 جولائی 2019) وزیر اعظم عمران خان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے ڈی آئی خان میں دہشتگرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ذمہ دار عناصر کو جلد از جلد قانون کی گرفت میں لانے کا حکم دیا ہے۔

انہوں نے غمزدہ خاندانوں سے ہمدری اور تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.