متحدہ عرب امارت کا کراچی میں ایشیا کا بڑا ویزہ سنٹر کھولنے کا اعلان

کراچی : متحدہ عرب امارات نے کراچی میں ایشیاءکا سب سے بڑا ویزہ سنٹر بنانے کا اعلان کیا ہے ۔\ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری میں منعقد ہونے والی تقریب میں پاکستان میں تعینات یواے ای کے سفیر حماد عبیدالزابی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں ویزہ فراہم کرنے کی سروس کا آغاز رواں سال ستمبر میں ہوجائے گاجب کہ ایک سینٹر ا سی طرزپراسلام آباد میں بھی بنایا جائے گا۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.