لارا کا ریکارڈ پاش پاش، کرس گیل 300 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے پہلے ویسٹ انڈین کھلاڑی بن گئے

 کرس گیل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں میچز کی ٹرپل سنچری مکمل کر لی، وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے پہلے ویسٹ انڈین کھلاڑی بن گئے ہیں، انہوں نے اتوار کو بھارت کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں شرکت کے ساتھ ہی سابق ہم وطن کرکٹر برائن لارا کا زیادہ ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا ریکارڈ توڑ کر یہ اعزاز حاصل کیا، لارا نے 299 میچز کھیل رکھے تھے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.