میانمار میں گزشتہ 7 ماہ کے دوران ڈینگی وائرس سے 48 افراد ہلاک ,10 ہزار سے زائد متاثر

میانمار میں گزشتہ سات ماہ کے دوران ڈینگی وائرس سے 48 افراد ہلاک اور دس ہزار سے زائد متاثر ہوئے۔

 محکمہ صحت کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق اس وائرس سے زیادہ تر پانچ سے نو سال تک کی عمر کے بچے متاثر ہوئے۔

 لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے کیونکہ صفائی کا ناقص انتظام اور آلودہ پانی مرض کا باعث بن رہے ہیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.