وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کل بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر یوم سیاہ ریلی کے حوالے سے خصوصی پیغام

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا آج پوری قوم متحد ہوکریوم آزادی منارہی ہے۔کل ہم بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طورپر منائیں گے۔یوم سیاہ کامقصد پوری دنیا کوکشمیری عوام پر بھارتی مظالم سے آگاہ کرنا ہے۔لاہور میں کل شام یوم سیاہ پر ریلی منعقد کی جارہی ہے۔ میری اپیل ہے کہ اہل پنجاب جوق در جوق باہر نکلیں اوریوم سیاہ کی ریلی میں حصہ لیں۔ ہم پوری دنیا کوپیغام دیں گے کہ پاکستانی کشمیری بھائیوں کے ساتھ تھے،ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.