نواز شریف نیب کے قیدی ہیں، ڈیل بھی انہی سے ہوگی: اعجاز شاہ

سرگودھا : وفاقی وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف قومی احتساب بیورو (نیب) کے قیدی ہیں، ڈیل بھی انہی سے ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو میں اعجاز شاہ نے کہا کہ میرا یا حکومت کانیب اور نواز شریف کی پلی بارگین سے کوئی تعلق نہیں۔ایک سوال کے جواب انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے مسئلہ کشمیر کو سفارتی سطح پر تاریخی طور پر اٹھایا ہے۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.