کراچی اربن فاریسٹ کا تنازع ہے کیا؟

کراچی — 

کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) نے شہر کے واحد "اربن فاریسٹ" کا انتظام دوسری خود سنبھالنے کا اعلان کی لیکن پھر اس کے منتظم شہزاد قریشی کی جھولی میں ایک "ہیپی اینڈنگ" کی طرح ڈال دیا۔

یہ اربن فاریسٹ 10 ماہ قبل کے ایم سی نے یہ کہہ کر لیا تھا کہ اس میں کوئی خاطر خواہ کام نہیں کیا جا رہا۔ البتہ مقامی افراد یہ سوال کرتے نظر آئے اگر واقعی اس کے منتظم شہزاد قریشی واقعی کام نہیں کر رہے اور ایسا ہی ہے تو میئر کراچی وسیم اختر کو ایسا کیا نظر آیا کہ وہ قائل ہوگئے اور پھر یہ پیشکش بھی کر دی کہ مزید پارک بھی اربن فارسٹ بنائے جائیں۔

اس حوالے سے وائس آف امریکہ نے شہزاد قریشی سے رابطہ کیا جو اس اربن فاریسٹ پارک کو کے ایم سی سے پانچ برس کی مدت کے معاہدے پر لے چکے ہیں۔ یہ فیصلہ انہوں نے 2015 کی ہیٹ ویو کے بعد کیا تھا کہ شہر میں بھی جنگل اگا کر درجہ حرارت کو کم کرنے کا تجربہ کیا جاسکتا ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.