ہالی ووڈ فلم اِٹ چیپٹر 2 کاباکس آفس پر راج برقرار

نیویارک : ہالی ووڈ کی ہاررسے بھرپورفلم 'اٹ چیپٹر 2' ریلیز کے دوسرے ہفتے بھی نمبرون پر ہے ۔ ہاررفلم 'اٹ چیپٹر 2' نے باکس آفس پرخوف کے سائے برقرار رکھے ہوئے  ہیں ۔ہالی ووڈ کی تھرل اورہاررسے بھرپور اس فلم نے  سب فلموں کو پیچھے چھوڑ دیاہےاورریلیز کے دوسرے ہفتے بھی نمبرون پر ہے۔ فلم  " اِٹ چیپٹر ٹو" نے اب تک  دنیا بھر میں 320 ملین ڈالر کا بزنس کیا ہے ۔اور توقع کی جارہی ہے کہ اس ہفتے  فلم کا بزنس 700ملین ڈالر تک پہنچ جائے گا۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.