وزیر اعظم کے استعفے سے پہلے حکومت سے مذاکرات نہیں ہو سکتے: فضل الرحمان

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی جانب سے بنائی گئی مذاکراتی کمیٹی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے استعفے سے پہلے حکومت سے مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے ، کمیٹی کی سربراہی وزیر دفاع پرویز خٹک کریں گے، مگر مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی جانب سے بنائی گئی مذاکراتی کمیٹی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے استعفے سے پہلے حکومت سے مذاکرات نہیں ہو سکتے۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.