غیرمعیاری آلات کےاستعمال سےحادثات رونما ہوتےہیں،سوئی سدرن

سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کوئٹہ میں حادثات سے بچانے کے لئے مہم چلائی گئی۔

کوئٹہ میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے شعوری مہم کا انعقاد کیا گیا۔صارفین کو حادثات سے بچاؤ اور گیس کے محفوظ استعمال کی آگاہی دی گئی۔

حکام کا کہنا تھا کہ غیر معیاری ہیٹروں اور آلات کے استعمال سے حادثات رونما ہوتے ہیں۔

حکام نے کہا کہ کوئٹہ میں آئندہ موسم سرما میں گیس کی قلت سے نمٹنے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.