امریکی صدر اور ترکی ہم منصب کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

واشنگٹن: (19 اکتوبر 2019) امریکی صدر ڈ ولنڈ ٹرمپ کا ترکی ہم منصب رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ۔

ٹیلیفونک رابطے میں دونوں رہنماؤں کے درمیان شام کی جنگ بندی پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس دوران امریکی صدر نے شام سمیت مشرق وسطیٰ کے تیل پر قبضے کا دعویٰ بھی کیا۔

انہوں نے کہا کہ شام میں ترکی نے داعش اور کردوں پر کنٹرول کرلیا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.