حکومت سے مذاکرات کیلئے جے یو آئی ایف نے بھی کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد: (20 اکتوبر 2019) چیئرمین سینیٹ کے رابطے کے بعد جے یو آئی فے نے بھی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی کے سربراہ سینیٹر مولانا عبدالغور حیدری ہوں گے۔

حکومتی مذاکراتی ٹیم سے مذاکرات کرنے کے لیئے جے یو آئی ایف نے بھی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری ہوں گے، اکرم درانی، سینیٹر مولانا عطاءالرحمان، سینیٹرطلحٰہ محمود کمیٹی کے ممبران ہوں گے۔ پی ٹی آئی کے مذاکراتی ٹیم آج جے یو آئی سے کمیٹی سے ملاقات کرے گی۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.