فٹبال ٹیم کی جیت  کا جشن منانا اسپورٹرز کو مہنگا پڑ گیا

لاس ویگاس ( 92 نیوز)  امریکا میں فٹبال میچ کے دوران فٹبال ٹیم ٹیم کی برتری کا جشن منانا  اسکے اسپورٹرز کو مہنگا پڑ گیا،میدان میں الٹے منہ گرپڑے۔

امریکا میں فٹبال میچ کے دوران  چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا، فٹبال ٹیم   کی برتری کی خوشی میں سپورٹر گھوڑا گاڑی لے کر میدان میں پہنچے تو گھوڑوں کے تیز دوڑنے کی وجہ سے گاڑی الٹ گئی۔

حادثے کے باعث کھیل کے دوسرے ہاف کو  تھوڑی دیر روکنا پڑا ،ایونٹ انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سوار افراد کی جانب سے توازن قائم نہ رکھنے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.