جج وڈیواسکینڈل کیس اے ٹی سی منتقل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد:( 21 اکتوبر 2019) سائبر کرائم کورٹ نے جج ارشد ملک وڈیواسکینڈل کیس کو انسداد دہشت گردی کی عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی سائبر کرائم کورٹ نے جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس انسداد دہشت گردی کی عدالت منتقل کرنے کی ایف آئی اے کی درخواست مسترد کردی۔

سائبر کرائم کورٹ کے جج جج طاہر محمود نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے ایف آئی اے کو آئندہ سماعت پر مکمل چالان جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.