عاطف اسلم نے دبئی سٹار ایوارڈ اپنے نام کر لیا

 گلوکار عاطف اسلم نے دبئی سٹار ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ عاطف اسلم نہ صرف پاکستان میں بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی جانے پہچانے گلوکار تصور کیے جاتے ہیں حال ہی میں انہوں نے اپنی بہترین گلوکاری کے باعث دبئی سٹار ایوارڈ اپنے نام کیا جس پر ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مداحوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ان کو ایوارڈ کے لئے نامزد کیا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.