سرفراز کے لیے واپسی کے دروازے کھلے ہیں، مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے ٹیم کے اعلان سے قبل ہی سرفراز کو کپتانی سے ہٹائے جانے پر میڈیا رپورٹس کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ سرفراز کے حوالے سے ان کی پی سی بی کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) وسیم خان کے ساتھ تفصیلی بات ہوئی مگر آئینی طور پر حتمی فیصلہ چیئرمین بورڈ کو ہی کرنا ہوتا ہے۔

سری لنکا کی ناتجربہ کار ٹیم کے ہاتھوں اذیت ناک شکست کے بعد سرفراز احمد کے ستارے گردش میں ہیں اور انہیں قومی ٹیم کی قیادت کے بھی ہٹا دیا گیا ہے۔گزشتہ دنوں پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز کی جگہ اظہر علی کو ٹیسٹ جب کہ بابر اعظم کو قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت سونپ تھی۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.