والد کی خواہش پوری ہوگئی، ليگ اسپنر عثمان قادر

مرحوم کرکٹر عبدالقادر کے صاحبزادے ليگ اسپنر عثمان قادر قومی ٹيم ميں سليکشن پر خوش ہيں، کہتے ہيں اُن کے والد کی خواہش پوری ہوگئی ۔

دورہ آسٹريليا کيلئے قومی ٹیم ميں شامل منتخب ہونے والے نوجوان کرکٹرزسليکشن پرخوش ليگ اسپنرعثمان قادر کا کہنا ہے کہ وہ سپورٹ کرنے پر سب کے مشکور ہيں۔والد چاہتے تھے کہ وہ پاکستان کھيليں ۔

والد کی خواہش تھی کہ پاکستان کيلئے کھيلوں والد سے بولنگ ميں بہت کچھ سيکھا ہے جس پر کام کررہا ہوں۔

عثمان قادر نے مزيد کہا کہ بگ بيش ليگ سميت آسٹريليا ميں کرکٹ کھيل چکے ہيں وہاں بولنگ کا تجربہ ہے۔

ٹيسٹ ٹيم ميں شامل ہونے والے نوجوان کرکٹر نسيم شاہ کہتے ہيں نیوزی لينڈ کے شين بونڈ انہيں پسند تھے ليکن ويڈيوز وہ پاکستانی ليجنڈز بولرز کی ديکھتے ہيں۔

نسيم شاہ کا مزيد کہنا تھا وہ اپنے پيس اور سوئنگ سے دورہ آسٹريليا ميں کارکردگی دکھانے کي کوشش کرينگے۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.