ہالی ووڈ ایکشن مووی گرینڈ آئل کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (92 نیوز) ہالی ووڈ ایکشن مووی گرینڈ آئل کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔

فلم میں اداکار نکولس کیج نے ایسے نوجوان باپ کا کردار نبھایا ہے جسے قتل کے الزام کا سامناکرنا پڑتا ہے۔

خود کو بیگناہ ثابت کرنے کیلئےاس کی تگ ودو فلم کا حصہ ہے۔ مووی 6 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.