گولڈن فٹ کا ایوارڈ فٹبالر لوکا موڈریچ کے نام ‏

مونٹریال ( 92 نیوز) کروشیا کے اسٹار فٹبالر لوکا موڈریچ نے سال2019 کے گولڈن فٹ کے ایوارڈ کو اپنے نام کر لیا۔

کروشین فٹبالر لوکا موڈریچ نے ایک اور انٹر نیشنل ایوارڈ اپنے نام کر لیا، لوکا موڈریچ  سال 2019کا گولڈن فٹ ایوراڈ جیتنے میں کامیاب رہے۔ اسٹار کروشین فٹبالر  کا کہنا ہے گولڈن فٹ کا ایوارڈ حاصل کرنامیرے لیے اعزاز کی بات ہے۔

لوکا موڈریچ نے سال 2018 میں بیسٹ پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا تھا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.